Sarsabz Machli Recipe In Urdu

سَر سَبز مچھلی بنانے کی ترکیب

Sarsabz Machli Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی (بون لیس )ایک کلوگرام
2 ہرادھنیا (باریک کٹا ہوا)ایک گٹھی (بڑی)
3 آلو 250گرام
4 ہری پیاز (باریک کٹی ہوئی )125گرام
5 سرسوں کا تیل 125گرام
6 نمک ایک چائے کا چمچ
7 لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
8 ہلدی ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے مچھلی کو اچھی طرح دھوئیں اور ایک چھلنی میں ڈال کر خشک کرلیں ۔
  2. 2 ہرا دھنیا بھی دھو کر باریک کاٹ لیں اور آلو چھیل کر لمبائی میں چارچار ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔
  3. 3 اب ایک کھلی پیتلی میں ہرا دھنیا ،ہری پیاز،آلو ،لال مرچ،ہلدی ،سرسوں کا تیل ڈال کر ہاتھوں سے اچھی طرح ملیں یہاں تک کہ سبزیاں پانی چھوڑدیں ان سب میں مچھلی کے ٹکڑے ڈال کر مرینیڈ ہونے کے لئے رکھ دے اس کے بعد ا س کو ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں ۔
  4. 4 یہ خیال رہے کہ پتیلی پر کوئی ڈھکن وغیرہ نہ ہو جب پانی خشک ہو نے کے قریب ہوتو تھوڑا سا بھونیں اور پھر ڈھک کر کچھ دیر کے لئے دم پر رکھ دیں
  5. 5 تو ے کی گرم روٹی کے ساتھ منفرد ذائقے کی سبزی کی مچھلی بہت مزہ دے گی۔

متعلقہ پکوان

(1759) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sarsabz Machli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sarsabz Machli is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.