Sarso Ka Saag Recipe In Urdu

سرسوں کا ساگ بنانے کی ترکیب

Sarso Ka Saag Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

130 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 -5 کپ سرسوں کا ساگ
2 1 کپ پالک یا کپ باتھو
3 3 چائے کے چمچ سبز مرچیں۔ کٹی ہوئی
4 2 چائے کے چمچ مکئی کا آٹا
5 3 کھانے کے چمچ مکئی کا آٹا
6 1 کپ دودھ
7 2 کھانے کے چمچ گھی
8 1 کپ پیاز کٹے ہوئے
9 2 کپ تازہ ٹماٹروں کا شوربہ (Puree)
10 2 چائے کے چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
11 نمک حسبِ ذائقہ
12 مکئی کی روٹی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں کپ پانی کے ساتھ سرسوں کا ساگ۔ پالک۔ سبز مرچیں۔ اور ادرک باہم یکجا کریں
  2. 2 اسے 15 تا 20 منٹ تک اُبالیں
  3. 3 اُبالنے کے بعد اسے ٹھنڈا کریں
  4. 4 ایک مکسر میں اسے بلینڈ کریں اور اس کی ایک رف سی پیسٹ بنا لیں
  5. 5 دھیمی آنچ پر اس پیسٹ کو 3 تا 4 منٹ تک پکانے کے بعد ایک جانب رکھ دیں
  6. 6 ایک دوسرے پین میں گھی گرم کریں
  7. 7 اس گھی میں پیاز شامل کریں اور بھونیں حتیٰ کہ وہ شفاف بن جائیں
  8. 8 ٹماٹروں کا شوربہ (Puree) شامل کریں اور پکائیں حتیٰ کہ مکسچر آئل چھوڑ دے اور پکانے کے دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں
  9. 9 تیار کردہ پیسٹ اور پسی ہوئی سرخ مرچ اور نمک شامل کریں اور 5 تا 6 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
  10. 10 مکئی کی روٹی کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2635) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Saag Aur Palak - مزید ساگ اور پالک

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sarso Ka Saag, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sarso Ka Saag is a Saag Aur Palak, and listed in the Spinach and saag. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.