Sarson Ka Saag Recipe In Urdu

سرسوں کا ساگ بنانے کی ترکیب

Sarson Ka Saag Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

120 منٹ

پکانے کا وقت

120 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

130 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سرسوں کا ساگ ڈھائی کلو
2 پالک سوا کلو
3 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
4 املی 40گرام
5 نمک حسب ذائقہ
6 بڑی ہری مرچ 125گرام (باریک چوپ کر لیں)
7 مکھن ایک کپ
8 لہسن پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچہ
9 ادرک پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پتیلی میں سرسوں کا سا گ، پالک اور ہری مرچوں کو ڈال کر دو سے تین گھنٹوں تک ابال لیں
  2. 2 ابلی ہوئی ساگ میں سے پانی نتھار کر اسے اچھی طرح چوپ کر لیں
  3. 3 اس کے بعد مسنگ مشین میں ڈال کر منس کر لیں
  4. 4 ایک گہرے ساس پین میں مکھن گرم کر یں
  5. 5 اس میں چوپ کی ہوئی ساگ ڈال کر اس میں لال مرچ پاؤڈر، املی، نمک اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
  6. 6 ساگ کو پانچ سے دس منٹ تک خوب اچھی طرح فرائی کرنے کے بعد اسے سرونگ پلیٹ میں نکال کر پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(2756) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Sabzi - مزید پنجابی سبزیاں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sarson Ka Saag, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sarson Ka Saag is a Punjabi Sabzi, and listed in the Punjabi Vegetable. its preparation time is only 120 minutes and it's making time is just 120 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.