Satay Recipe In Urdu

ساتے بنانے کی ترکیب

Satay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

24 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو (بغیر ہڈی کا چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں)
2 شہد ایک چائے کا چمچ
3 لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
4 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
5 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ (توے پر بھون کر پیس لیں)
6 نمک حسب ذائقہ
7 سویا سوس ایک چائے کا چمچ
8 تیل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں اوپر دئیے گئے سارے مصالحے میں تیل کے اچھی طرح ملا کر تقریباً چھ ساتھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 پھر سیخ پر یا گرل میں سینک لیں
  3. 3 جب اچھی طرح سینک جائیں تو دوبارہ سے اوپر ہلکا سا تیل لگا لیں

متعلقہ پکوان

(4562) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Satay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Satay is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.