Sawayon Ka Zarda Recipe In Urdu

سویوں کازردہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sawayon Ka Zarda, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sawayon Ka Zarda is a Tasty Sweet Dish, and listed in the Yummy Sweet Dish. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 16 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sawayon Ka Zarda Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

16 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سویاں 1 پیکٹ
2 الائچی (کوٹ لیں) 4 عدد
3 چینی1 کپ
4 زردہ کا رنگ 1 چٹکی
5 کیوڑہ ایسنس 1 چائے کا چمچہ
6 گھی 1/2 کپ
7 دودھ 1 کلو (پکا کر گاڑھا کرلیں)
8 ناریل سلائس حسب ضرورت
9 کشمش 1 کھانے کا چمچہ
10 چھوہارے حسب ضرورت (سلائس کیے ہوئے)
11 بادام 1 کھانے کا چمچہ (سلائس کیے ہوئے)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں گھی میں الائچی کڑکڑائیں پھر سویاں ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کریں
  2. 2 اب کشمش، ناریل، چھوہارے اور چینی بھی مکس کریں اور دودھ میں زردہ کا رنگ مکس کرکے ڈالیں اور چمچے سے مکس کر کے ڈھکن لگا کر ہلکی آنچ پر پکائیں
  3. 3 پھر کیوڑہ ڈالیں اور ڈش میں نکال کر میوے سے گارنش کریں اور سرو کریں

متعلقہ پکوان

(6328) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tasty Sweet Dish - مزید مزیدار میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب