Schezwan Ginger Chicken Recipe In Urdu

شیزوان جنجر چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Schezwan Ginger Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Schezwan Ginger Chicken is a Chinese Chicken, and listed in the chicken Chinese. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Schezwan Ginger Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

591 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کے سینے(بغیر ہڈی)1/2 کلو
2 انڈے2 عدد
3 کارن فلور 4 کھانے کے چمچے
4 ادرک(چوپ کی ہوئی)ایک کھانے کا چمچہ
5 ہری پیاز(باریک کٹی ہوئی)3 عدد
6 سویا سوس 3 کھانے کے چمچے
7 سفید سرکہ 2 کھانے کے چمچے
8 کُٹی ہوئی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
9 مرغی کی یخنی 1/2 پیالی
10 چینی ایک چائے کا چمچہ
11 لمبی ثابت لال مرچیں 6 عدد
12 چلی ساس 2 کھانے کے چمچے
13 پسا ہوا لہسن ادرک ایک چائے کا چمچہ
14 ٹماٹو ساس 2 کھانے کے چمچے
15 میدہ 4 کھانے کے چمچے
16 بیکنگ پاﺅڈر 1/4 چائے کا چمچہ
17 نمک ایک چائے کا چمچہ
18 تیل تلنے کے لیے+ 3 کھانے کے چمچے
19 ہری مرچیں(لمبائی کی کٹی ہوئی)حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کے سینوں کو پٹیوں میں کا ٹ لیں اور انڈے اور کارن فلور‘میدہ اور بیکنگ پاﺅڈر ملا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں
  2. 2 کڑاہی میں تیل گرم کریں اور پٹیوں کو سنہری تل کر نکال لیں
  3. 3 دیگچی میں تیل گرم کریں
  4. 4 اس میں ادرک‘کٹی اور ثابت لال مرچیں‘لہسن ادرک‘سرکہ‘سویا سوس‘چلی ساس‘ٹماٹو ساس اور نمک ڈال کر پکائیں
  5. 5 اس میں چینی اور یخنی ملا کر اُبال آنے تک پکائیں پھر کارن فلور ملا کر گاڑھا کریں
  6. 6 اس میں ہری مرچیں اور ہری پیاز ملا کر پیش کریں

(855) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Chicken - مزید چائنیز چکن

More Recipes - مزید تراکیب