Scotch Egg Recipe In Urdu

اسکاچ ایگ بنانے کی ترکیب

Scotch Egg Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈے(اُبلے ہوئے) 4عدد
2 آلو(اُبال کر پیس لیں) 1کلو
3 کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
4 نمک حسب ضرورت
5 انڈا (پھینٹ لیں) 1عدد
6 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت
چٹنی کے لیے:
1 ہرادھنیا 1گڈی
2 پودینہ 1/2گڈی
3 کھوپرا پاؤڈر 2کھانے کے چمچ
4 ہری مرچ 8۔6عدد
5 املی کا گودا 1/2 کپ
6 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چٹنی بنانے کے لیے گرائنڈ میں ہرا دھنیا ،پودینہ،کھوپرا پاؤڈر، ہری مرچ،نمک اور بیج نکال کر املی کا گودا ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔
  2. 2 آلو میں نمک، کالی مرچ پاؤڈر ملالیں۔
  3. 3 اُبلے ہوئے انڈوں کو احتیاط سے کاٹ کر اس میں چٹنی ڈالیں اور دوبارہ بند کر کے آمیزے سے پوری طرح چھپ چائے اس کے بعدپھینٹے انڈے اور ڈبل روٹی کا چورا لگا کر ڈیپ فرائی کر لیں۔

متعلقہ پکوان

(350) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Scotch Egg, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Scotch Egg is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.