Seafood Chowder Recipe In Urdu

سی فوڈ چاؤڈر بنانے کی ترکیب

Seafood Chowder Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی (بغیر کانٹے کی) 100گرام
2 جھینگے 100گرام
3 نمک حسب ذائقہ
4 کچلا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ
5 پیاز ایک عدد درمیانی
6 آلو ایک عدد درمیانہ
7 گاجر ایک عدد
8 ہری پیاز دو سے تین عدد
9 سوئیٹ کارن آدھی پیالی
10 شملہ مرچ ایک عدد چھوٹی
11 یخنی دو پیالی
12 دودھ دو پیالی
13 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
14 مکھن دو کھانے کے چمچ
15 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز ،آلو ،گاجر،شملہ مرچ اور ہری پیاز کو باریک کاٹ کر رکھ لیں،مچھلی اور جھینگوں کو صاف دھولیں۔
  2. 2 پین میں مکھن اور کوکنگ آئل کو ہلکا سا گرم کریں اور اس میں ہری پیاز کے سفید حصے اور لہسن کو فرائی کریں۔
  3. 3 پھر اس میں تمام سبزیاں اور میدہ ڈال کر فرائی کریں،جب خوشبو آنے لگے تو اس میں یخنی اور دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  4. 4 جب سبزیاں اور میدہ ڈال کر فرائی کریں،جب خوشبو آنے لگے تو اس میں یخنی اور دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  5. 5 جب سبزیاں گلنے پر آجائے تو اس میں مچھلی اور جھینگے شامل کر دیں،پانچ سے سات منٹ پکانے کے بعد اس میں کالی مرچ اور سوئیٹ کارن ڈالیں اور ہری پیاز کی پتیاں چھڑک کر چولہے سے اتارلیں۔

(503) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish, Prawns And Seafood - مزید مچھلی، جھینگے اور سی فوڈ

Urdu cooking recipe of Seafood Chowder, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Seafood Chowder is a Fish, Prawns And Seafood, and listed in the Machli Jheenga aur seafood. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.