Seekh Kabab Kofta Recipe In Urdu

سیخ کوفتہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Seekh Kabab Kofta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Seekh Kabab Kofta is a Gosht Ke Kofte, and listed in the meat kofta. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Seekh Kabab Kofta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

256 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت ایک پاؤ (دھو کر چوپ کر لیں)
2 لال مرچ پاؤڈر ایک چوتھائی چمچ
3 ہری پیاز دو عدد
4 ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
5 لیموں ایک عدد
6 انڈا ایک عدد (سفیدی الگ کر لیں)
7 نمک حسب ذائقہ
8 کالی مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
9 بریڈ کر مبز حسب ضرورت
10 لیموں کا چھلکا حسب ضرورت
11 ہرے دھنیے کے پتے حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک فوڈ پروسیسر میں گوشت ڈالیں اور اس میں ہری پیاز، ہرا دھنیا، لیموں کا چھلکا ، انڈے کی سفیدی، نمک، کالی مرچ، اور بریڈ کرمبز شامل کر یں
  2. 2 گوشت کو پیس کر قیمہ بنا لیں
  3. 3 قیمہ کو یکساں مقدار میں تقسیم کر یں اور بیضوی شکل کے آٹھ کوفتے بنا لیں
  4. 4 ان کوفتوں کو چھوٹے سائز کی لکڑی یا اسٹیل کی سیخوں میں پرولیں اور اس کے اوپر لال مرچ پاؤڈر چھڑک دیں
  5. 5 کسی کھلی جگہ پر انگیٹھی میں کوئلہ دھکائیں
  6. 6 کوفتوں کو کوئلوں پر چاروں طرف سے اچھی طرح گولڈن براؤن ہو جانے تک سینک لیں
  7. 7 مزیدار سیخ کوفتہ تیار ہے
  8. 8 پلیٹ میں نکال کر لیموں کے چھلکے اور ہرا دھنیا کے پتوں سے گارنش کر یں اور مہمانوں کو تواضع کریں

متعلقہ پکوان

(5051) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kofte - مزید گوشت کے کوفتے

More Recipes - مزید تراکیب