Sehri Keema Recipe In Urdu

سحری قیمہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sehri Keema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sehri Keema is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sehri Keema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

450 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا قیمہ آدھا کلو
2 دہی ایک پاوٴ
3 لیموں ایک عدد
4 فرائی پیاز ایک کپ
5 تیل آدھا کپ
6 نمک ایک چائے کا چمچ
7 زیرہ ایک چائے کا چمچ
8 پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
9 کٹی لال مرچ دو چائے کا چمچ
10 پپیتا ایک کھانے کا چمچ
11 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
12 ادرک اور لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
13 ہری مرچ حسبِ ضرورت
14 ہرا دھنیا حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گائے کا قیمہ دھو کر اس میں پپیتا، کٹی لال مرچ، ہلدی، نمک، زیرہ اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
  2. 2 ساتھ ہی اس میں فرائی پیاز ، دہی، ادرک اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں
  3. 3 اب ایک پتیلی میں تیل گرم کرکے اس میں مصالحہ ملا قیمہ ڈال کر ہلکی آنچ پر آدھے گھنٹے کے لئے ڈھک کر پکائیں
  4. 4 جب پانی خشک ہو جائے تو اس میں حسبِ ضرورت ہری مرچ اور ہرا دھنیا باریک کاٹ کر ڈالیں
  5. 5 آخر میں لیموں کا رس ڈالیں اور سرو کریں

متعلقہ پکوان

(6045) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب