Sesame Crispy Chicken Gravy Recipe In Urdu

سیسمی کرسپی چکن گریوی بنانے کی ترکیب

Sesame Crispy Chicken Gravy Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

35 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

542 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت (بون لیس) 1/2 کلو
2 براؤن پیاز 1/4 کلو
3 سفید تل 1/2 کپ
4 کارن فلور 3 کھانے کے چمچے
5 انڈے 2 عدد
6 سفید سرکہ 2 کھانے کے چمچے
7 سفید مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
8 مرغ کی یخنی 3 کپ
9 کڑی پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
10 ووسٹر شائرسوس 1 چائے کا چمچہ
11 تلسی کے پتے 3-4 عدد
12 نمک حسب ذائقہ
13 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں گوشت سفید تل سفید سرکہ اور نمک ملا کر 30 منٹ کے لیے میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 فرائنگ پین میں تیل گرم کرلیں
  3. 3 گوشت کو پہلے انڈے میں ڈپ کریں
  4. 4 اس کے بعد کارن فلور میں کوٹ کرکے سفید تل کوٹ کریں اور گرم تیل میں گولڈن فرائی کرکے نکال لیں
  5. 5 سوس پین میں یخنی گرم کرکے اس میں ووسٹر شائر سوس، سفید مرچ پاؤڈر، کڑی پاؤڈر، تلسی کے پتے اور نمک ڈال کر 2-3 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں
  6. 6 فرائیڈ گوشت اس میں شامل کرکے آدھی براؤن پیاز ڈال دیں
  7. 7 مزیدار سیسمی کرسپی چکن ودھ گریوی سرونگ باؤل میں نکال لیں
  8. 8 براؤن پیاز سے گارنش کرکے سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5109) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sesame Crispy Chicken Gravy, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sesame Crispy Chicken Gravy is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 35 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.