Seviyan Recipe In Urdu

سویاں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Seviyan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Seviyan is a Seviyan And Sheer Khurma, and listed in the Seviyan aur Sheer khurma. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Seviyan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سویاں ایک پیکٹ
2 دیسی چینی کا بورا ایک پاؤ
3 گھی آدھ پاؤ
4 چھوہارے تین چار
5 سبز الائچی چندعدد
6 پستہ، گری بادام مغز اخروٹ اورکشمش تھوڑی تھوڑی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کھلے پانی میں سویوں کو ابال لیں تو پانی نچوڑ لیں
  2. 2 دیگچے میں گھی کو خوب گرم کر یں اور اس میں الائچی کے دانے پستہ، بادام، خروٹ کا مغز اور کشمش ڈال کر تل لیں
  3. 3 انہیں سویوں پر ڈال کر چند منٹ دم پر رہنے دیں
  4. 4 چھوہارے گٹھلی نکال کر دودھ میں پکائیں
  5. 5 دودھ خشک ہو جائے تو اتار لیں اور چھوہاروں کو باریک کتر لیں
  6. 6 طباق میں سویا ں ڈالیں اور اوپر پستہ بادام، اخروٹ اور کشمش چھڑکیں
  7. 7 درمیان میں دیسی چینی کا بورا گول شکل میں جما دیں
  8. 8 چاندی کے ورق اور چھوہاروں کتر نیں بھی سجا لیں

متعلقہ پکوان

(1928) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Seviyan And Sheer Khurma - مزید سویاں اور شیر خرما

More Recipes - مزید تراکیب