Seviyan Colorful Cake Recipe In Urdu

سویوں کا کلر فل کیک بنانے کی ترکیب

Seviyan Colorful Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

50 منٹ

پکانے کا وقت

100 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

16 افراد

کیلوریز‎

257 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سویّاں 250 گرام
2 کھویا 500 گرام
3 الائچی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
4 شکر 1 1/2 کپ
5 کھانے کا ہرا رنگ 1/4 چائے کا چمچ
6 کھانے کا لال رنگ 1/4 چائے کا چمچ
7 کھانے کا زرد رنگ 1/4 چائے کا چمچ
8 دودھ 1 لیٹر
9 خشک میوے (کٹے ہوئے) 50 گرام (پستہ‘ بادام‘کشمش‘ ناریل)
10 گھی حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ کو درمیانی آنچ پر پکائیں اور اس میں چینی اور الائچی پوئڈر شامل کر کے الگ الگ تین پیالوں میں نکال لیں
  2. 2 دودھ کے ایک پیالے میں لال رنگ مکس کریں
  3. 3 دوسرے پیالے میں زرد رنگ اور تیسرے پیالے میں ہرا رنگ ڈال کر مکس کریں
  4. 4 سوس پین میں گھی گرم کر کے اس مین سویّاں ڈال کر فرائی کر کے پلیٹ میں نکال کر تین حصوں میں تقسیم کردیں
  5. 5 سوس پین میں پہلے ہرے رنگ ولا دودھ ڈالیں اور اس میں سویوں کا ایک حصہ ڈال کر پکائیں
  6. 6 چمچ چلاتے رہیں توکہ سویاں جلنے نہ پائیں
  7. 7 دودھ خشک ہونے لگے تو تھوڑے میوے چھڑک کر سویوں کو گول کیک ٹن یا شیشے کی گول ڈش میں نکال کر پریس کر کے اس پر کھوئے کی تہہ لگادیں
  8. 8 اس کے بعد سوس پین کو صاف کر کے اس میں دوسرے رنگ کا دودھ اور سویوں کا دوسرا حصہ ڈال کر پہلے والے طریقے کے مطابق پکا کر میوے چھڑ ک کر ڈش میں لگی کھوئے کہ تہہ پر ڈال کر سیٹ کریں
  9. 9 اس کے اوپر بھی کھوئے کہ تہہ بچھائیں
  10. 10 اس کے بعد بقیہ رنگ ملے دودھ اور فرائی کی ہوئی سویوں کو پکا کر ڈش میں ڈال کر سیٹ کریں اور کھوئے کہ تہہ لگا کر تھوڑی دیر چھوڑ دیں
  11. 11 کیک سیٹ ہوجائے تو سرونگ ڈش میں نکال لیں اس طرح کہ کیک کا ہرا حسب سے اوپر کی جانب ہو
  12. 12 کھوئے اورر کٹے ہوئے میوؤں سے گارنش کریں
  13. 13 مزیدار سویوں کا کلر فل کیک تیار ہے

متعلقہ پکوان

(4740) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Seviyan Colorful Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Seviyan Colorful Cake is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 50 minutes and it's making time is just 100 minutes and it serves upto 16 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.