MENU Open Sub Menu

Shah Jahani Raita Recipe In Urdu

شاہ جہانی رائتہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Shah Jahani Raita, learn easy method to make Shah Jahani Raita, Shah Jahani Raita recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make Shah Jahani Raita and cook Shah Jahani Raita. Shah Jahani Raita is a Yummy Raita , and listed in the Tasty Raita. Shah Jahani Raita preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 3 people. Shah Jahani Raita and other urdu cooking recipes and video cooking recipes are available online.
Shah Jahani Raita Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

90 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 تازہ دہی ایک پاؤ
2 چکن ایک چھٹانک (چھوٹے چھوٹے ٹکڑے)
3 کشمش پانچ گرام
4 زیرہ ایک ٹی سپون (بھنا ہوا)
5 مٹر بیس گرام (بھگو کر تلے ہوئے)
6 سیاہ مرچ ایک ٹی سپون
7 لوکی تیس گرام (ابلی ہوئی)
8 بادام چار عدد
9 پیاز آدھی باریک کٹی ہوئی
10 سبز مرچ ایک عدد
11 کیلا ایک عدد
12 دھنیا اور پودینہ سجاوٹ کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تازہ دہی لے کر اس کو اچھی طرح سے پھینٹ لیا جائے اور پھر اس میں ابلے ہوئے چکن کے ٹکڑے ملا لئے جائیں
  2. 2 نیم گرم دودھ میں ایک ٹی سپون زعفران ملا کر اسے دہی میں ڈال دیں
  3. 3 اس کے بعد اس میں مٹر ،سیاہ مرچ،لوکی اور کیلے کو اچھی طرح آپس میں بلینڈ کر کے ملا دیں
  4. 4 کٹی ہوئی پنیر زیرہ اور بادام کے ساتھ کشمش چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ملا دیں
  5. 5 انہیں بھی پچھلے مرکب میں شامل کر کے اچھی طرح سے پھینٹ لیں
  6. 6 پھر اس پر دھنیا اور پودینہ کے پتے سجا کر فریج میں رکھ دیں
  7. 7 ایک گھنٹہ کے بعد ہی لذیذ رائتہ تناول فرمائیں

متعلقہ پکوان

(3151) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Yummy Raita - مزید مختلف اقسام کا رائتہ

More Recipes - مزید تراکیب