Shahi Chicken Recipe In Urdu

شاہی چکن بنانے کی ترکیب

Shahi Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
4 پسی ہوئی پیاز ایک پیالی
5 فریش کریم آدھی پیالی
6 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
8 بادام آدھی پیالی
9 مکھانے آٹھ سے دس عدد
10 ہری مرچیں تین سے چار عدد
11 مکھن ایک کھانے کا چمچ
12 کوکنگ آئل چار سے چھ کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کونمک ،ادرک لہسن ،ہلدی اور لال مرچ کے ساتھ میرینٹ کرکے رکھ دیں ۔
  2. 2 پین میں کوکنگ آئل گرم کرکے اس میں پسی ہوئی پیاز کو سنہری ہونے تک فرائی کریں پھر اس میں میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال کر اچھی طرح بھونیں ۔آدھی پیالی پانی ڈال کر چکن کو گلنے تک درمیانی آنچ پر پکائیں ۔
  3. 3 خشخاش کو بھگو کر صاف کر لیں اور پھیلا کر اچھی طرح خشک کرلیں ،اسے چار سے چھ بادام کے ساتھ باریک پیس لیں ۔
  4. 4 چکن کا پانی خشک ہونے پر آجائے تو اس میں بادام اور خشخاش کا پیسٹ ڈالیں اور کریم ڈال کر ہلکی آنچ پر تین سے چار منٹ دم پر رکھ دیں ۔
  5. 5 فرائینگ پین میں مکھن میں بادام ،مکھانے اور لمبائی میں کٹی ہوئی ہری مرچیں سنہری فرائی کرکے چکن پر ڈالیں اور چولہا بند کر دیں ۔مذیدار شاہی چکن تیار ہے ۔

متعلقہ پکوان

(743) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Shahi Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahi Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.