Shahi Haleem Khaas Recipe In Urdu - Recipe No. 6597

شاہی حلیم خاص بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6597

Shahi Haleem Khaas Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت (بون لیس) ایک کلو
2 پیاز ایک پاؤ
3 دھنیا(پسا ہوا)ایک چائے کا چمچ
4 گندم ایک پاؤ
5 دال ماش ایک پاؤ
6 دال چنا ایک پاؤ
7 تیل ایک پاؤ
8 لہسن ادرک(پیسٹ) تین چائے کے چمچ
9 نمک چائے کے تین چمچ
10 دال مسور ایک پاؤ
11 مرچ پاؤڈر تین چائے کے چمچ
12 زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
13 دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
14 دال ارہر ایک پاؤ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گندم اور تمام دالوں کو الگ الگ ابال لیں اور اچھی طرح گھوٹ لیں۔
  2. 2 اب گھی میں پیاز فرائی کرلیں۔فرائی ہوئی آدھی پیاز ایک طرف رکھ دیں۔
  3. 3 بقیہ پیاز میں لہسن اور تمام مصالحے ڈال کر گوشت بھی شامل کر دیں اور بھونیں۔
  4. 4 اب پانی ڈال کر گوشت کو گلنے تک پکائیں۔
  5. 5 اس کے بعد تمام مصالحے اور گندم ڈالیں۔
  6. 6 اچھی طرح ہلائیں یہاں تک کے تمام اشیاء یک جان ہو جائیں۔
  7. 7 گرم مصالحہ،بقیہ مصالحہ،پیاز،لیموں،ادرک،اور ہری مرچ ڈال کر شروع کریں۔

(611) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Haleem - مزید چکن حلیم

Urdu cooking recipe of Shahi Haleem Khaas, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahi Haleem Khaas is a Chicken Haleem, and listed in the chicken haleem. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.