Shahi Kofta Recipe In Urdu

شاہی کوفتہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Shahi Kofta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahi Kofta is a Gosht Ke Kofte, and listed in the meat kofta. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Shahi Kofta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا قیمہ 1/2 کلو
2 ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
3 لال مرچ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
4 کاجو 1چائے کا چمچہ (سلائس کاٹ لیں)
5 بادام (سلائس کاٹ لیں) 1چائے کا چمچہ
6 مونگ پھلی (پسی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
7 کھوپرا (پسا ہوا) 1 کھانے کا چمچہ
8 بھنے چنے (پسے ہوئے) 1 کھانے کا چمچہ
9 خشخاش 1 کھانے کا چمچہ
10 دہی 1/2 کپ
11 پیاز (سلائس کاٹ لیں) 1 عدد
12 ہلدی پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
13 دھنیا پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
14 نمک حسب ذائقہ
15 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کریں نمک ادرک لہسن پیسٹ، لال مرچ پاوٴڈر، ہلدی پاوٴڈر اور دھنیا پاوٴڈر ڈال کر بھونیں اور دہی شامل کر کے گریوی بنالیں
  2. 2 پیالے میں قیمہ بھنے چنے، خشخاش، کھوپرا، مونگ پھلی، کاجو، نمک اور بادام شامل کریں اور مکس کر کے کوفتہ بنالیں
  3. 3 فرائی پین میں تیل گرم کر کے ہلکا سا فرائی کر کے گریوی میں شامل کرلیں
  4. 4 سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3957) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kofte - مزید گوشت کے کوفتے

More Recipes - مزید تراکیب