Shahi Malai Kabab Recipe In Urdu - Recipe No. 6577

شاہی ملائی کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6577

Shahi Malai Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا گوشت پانچ سو گرام اُبلا ہوا
2 پیاز دو عدد درمیانی
3 بریڈ سلائسز چار عددآدھا کپ دودھ میں بھیگے ہوئے
4 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
5 پودینے کے پتے دس عدد
6 ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ کٹا ہوا
7 ہری مرچ دو سے تین عدد کٹی ہوئی
8 لال مرچ ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی
9 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
10 نمک ایک چائے کا چمچ
11 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
12 ملائی دو کھانے کے چمچ
13 میدہ تین چوتھائی کپ
14 پانی تین چوتھائی کپ
15 انڈے دو عدد پھینٹے ہوئے
16 تیل تلنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گائے کا گوشت ریشہ کرکے اس میں پیاز،بریڈ سلائسز ،ادرک لہسن،پودینے کے پتے،ہرادھنیا،ہری مرچ،پسی لال مرچ،گرم مصالحہ،نمک ،ہلدی اور ملائی مکس کرکے اچھی طرح گوندھ لیں۔
  2. 2 اب اسے کباب کی شکل دیں۔
  3. 3 میدہ اور تین چوتھائی کپ پانی کو ملا کر پیسٹ تیار کرلیں۔
  4. 4 پھر ہر کباب کو میدے کے پیسٹ میں ڈیپ کریں۔
  5. 5 اس کے بعد انڈے میں ڈیپ کرکے فرائنگ پین میں ڈیپ فرائی کرلیں۔

(842) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kabab - مزید گوشت کے کباب

Urdu cooking recipe of Shahi Malai Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahi Malai Kabab is a Gosht Ke Kabab, and listed in the meat kebab aur gost kabab. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.