Shahi Matar Pulao Recipe In Urdu

شاہی مٹر پلاوٴ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Shahi Matar Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahi Matar Pulao is a Biryani And Pulao, and listed in the biryani aur pulao. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Shahi Matar Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

531 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول آدھا کلو (بھیگے ہوئے)
2 مٹر ایک کپ (ابلے ہوئے)
3 تیل ایک چوتھائی کپ
4 پیاز آدھا کپ (تلی ہوئی)
5 کالی مرچ دس عدد
6 لونگ چھ عدد
7 دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
8 ہری الائچی دو عدد
9 کالی الائچی ایک عدد
10 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
11 لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
12 نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
13 دہی ایک کپ
14 انڈے دو عدد (ابلے اور گارنش کے لیے)
15 کاجو بارہ عدد (تلے اور گارنش کے لیے)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کرکے اس میں تلی پیاز، کالی مرچ، لونگ، دار چینی، ہری الائچی، کالی الائچی، ادرک لہسن کا پیسٹ اور ایک چوتھائی کپ پانی ڈالیں
  2. 2 ساتھ ہی اس میں نمک، پسی لال مرچ، دہی اور مٹر شامل کرکے اچھی طرح فرائی کر لیں
  3. 3 پھر اس میں چاولوں کو دو کپ پانی کے ساتھ ڈال کر ڈھکیں اور اتنا پکالیں کہ چاول تیار ہو جائیں
  4. 4 اب اسے دس منٹ کے لیے دم پر چھوڑ دیں
  5. 5 سرو کرنے سے پہلے انڈے اور کاجو سے گارنش کریں

متعلقہ پکوان

(2896) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Pulao - مزید بریانی پلاؤ

More Recipes - مزید تراکیب