Shahi Meat Masala Recipe In Urdu - Recipe No. 6937

شاہی میٹ مصالحہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6937

Shahi Meat Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1/2 کلو
2 ثابت لال مرچیں 8 عدد
3 مونگ پھلی 1/4 کپ
4 ناریل(پسا ہوا) 2 کھانے کے چمچے
5 ثابت دھنیا 1 چائے کا چمچہ
6 ثابت زیرہ 1 چائے کا چمچہ
7 سرکہ 2 کھانے کے چمچے
8 سویا سوس 2 چائے کے چمچے
9 چلی سوس 1 کھانے کا چمچہ
10 پیاز(باریک چوپ کر لیں) 2 عدد(درمیانی)
11 تیل 1/2 کپ
12 نمک حسب ذائقہ
13 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1توے پر ثابت لال مرچیں‘مونگ پھلی‘ناریل‘زیرہ اور ثابت دھنیا ڈال کر ہلکا سا بھون کر گرائنڈر میں پیس لیں۔
  2. 2 سوس پین میں گوشت اور پانی ڈال کر اُبال لیں کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر ہلکا سنہری فرائی کر لیں۔
  3. 3 اس میں لہسن‘ادرک پیسٹ اور گوشت ڈال کر بھونیں۔
  4. 4 گوشت میں سرکہ‘چلی سوس‘سویا سوس‘نمک‘روسٹ گرائنڈ کیا ہوا مصالحہ اور 1 کپ پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں۔
  5. 5 تیل الگ ہو جائے تو بھون کر ڈش میں نکال لیں نان کے ساتھ شروع کریں۔

(789) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

Urdu cooking recipe of Shahi Meat Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahi Meat Masala is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.