Shahi Tukra Recipe In Urdu

شاہی ٹکڑا بنانے کی ترکیب

Shahi Tukra Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ چینی
2 4 عدد ڈبل روٹی کے توس
3 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل
4 1 کھانے کا چمچ بادام اور پستہ برائے گارنش
5 زعفران کی چند تاریں برائے گارنش۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کپ پانی میں چینی تحلیل کریں۔
  2. 2 دھیمی آنچ پر ابلنے کے قریب رکھیں حتیٰ کہ یہ کسی قدر کثیف بن جائے۔
  3. 3 چینی کے شربت کو ایک جانب رکھ دیں۔
  4. 4 ڈبل روٹی کے ہر ایک توس کو 4 تکونوں میں کاٹ لیں۔
  5. 5 ایک کڑاہی۔ میں آئل گرم کریں۔ ڈبل روٹی کی تکونیں آئل میں ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن رنگت اختیار کر لیں۔
  6. 6 اب نچوڑ لیں۔
  7. 7 چینی کے شربت میں 2 منٹ تک بھگو دیں۔
  8. 8 دوبارہ نچوڑ لیں۔
  9. 9 ایک جانب رکھ دیں۔
  10. 10 کھانے کے لیے پیش کرنے کے لیے ٹاپ پر گرم ربڑی انڈ لیں۔
  11. 11 یہ یقین دہانی حاصل کریں کہ توس کے ٹکڑے مساوی انداز میں ربڑی کے ساتھ ڈھانپے گئے ہیں۔
  12. 12 کم از کم ایک گھنٹے تک فریج میں رکھیں۔
  13. 13 بادام۔ پستہ۔ اور زعفران کے ساتھ گارنش کریں۔
  14. 14 ٹھنڈا ٹھنڈا ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

(5297) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From French Toast And Meethay Slice - مزید فرینچ ٹوسٹ اور میٹھے سلائس وغیرہ

Urdu cooking recipe of Shahi Tukra, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahi Tukra is a French Toast And Meethay Slice, and listed in the meethay toast aur french toast . its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.