Shakar Paray Recipe In Urdu

شکر پارے بنانے کی ترکیب

Shakar Paray Recipe In Urdu

اشیاء:
میدہ آدھ کلو
بالائی آدھ پاؤ
بادام ایک چھٹانک
کیوڑہ چند قطرے
دودھ بقدر ضرورت
چینی آدھ کلو
ترکیب:
بادام پیس کر میدے میں ملا دیں۔ پھر اس میں بالائی شامل کر یں۔ دودھ سے گوندھ کر روٹی بنائیں۔ روٹی موٹی بیلی جائے گی۔ اس کو لمبائی میں دو دو انچ کے فاصلے سے کاٹ لیں۔ قدرے ترچھا کر کے چوڑائی کے رخ پر کاٹ لیں۔ گھی میں تل کر چھلنی میں چھان لیں۔ شیرہ تین تارکا تیار کر یں اور اس میں شکر پارے ڈال دیں خشک ہو جائیں تو نکال کر رکھ لیں۔

(3523) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Balushahi Aur Shakarpara - مزید بالو شاہی اور شکرپارے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Shakar Paray, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shakar Paray is a Balushahi Aur Shakarpara, and listed in the Balushahi and Shakarpara. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.