Shakarpara Recipe In Urdu

شکر پارے بنانے کی ترکیب

Shakarpara Recipe In Urdu


اجزاء:
میدہ ایک کلو
گھی ایک کلو
چینی آدھ کلو
ترکیب:
پہلے میدہ میں دو سو پچاس گرام گھی ملاکر پانی کے ساتھ گوندھ لیجئے ۔ذراسخت گوند ھنا چاہیے۔اب اس کا موٹا سا روٹ بنالیجئے اور چھوی سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیجئے ۔اور انکو گھی میں تل لیجئے ۔اب چاشنی تیار کیجئے ۔اور ان پاروں کو اس میں ڈال دیں بعد میں نکال کر سکھا لیجئے چاندی کے ورق لگا دیجئے۔

متعلقہ پکوان

(5461) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Snacks - مزید ہلکے پھلکے سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Shakarpara, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shakarpara is a Snacks, and listed in the snacks. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.