Shalgam Ka Meetha Achar Recipe In Urdu

شلجم کا میٹھا اچار بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Shalgam Ka Meetha Achar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shalgam Ka Meetha Achar is a Achar, and listed in the pickle. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Shalgam Ka Meetha Achar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

245 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 شلجم چھیل کر موٹے قتلوں میں کاٹے ہوئے ایک کلو
2 چینی 750 گرام (تقریباً تین پاؤ)
3 سرکہ ایک بوتل
4 پسی ہوئی سیاہ مرچیں مرضی کے مطابق
5 نمک ایک چھوٹا چمچ
6 خشک پودینہ ایک چھوٹا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کھولتے ہوئے پانی میں شلجم ڈال کر تین چار جوش دیں
  2. 2 پھرتمام پانی نکال کر صاف کپڑے پرڈال کر اچھی طرح خشک ہونے دیں
  3. 3 سرکے میں چینی ڈال کر شیرہ پکائیں
  4. 4 پھر شلجم اس شیرے میں ڈال دیں
  5. 5 باقی سب چیزیں بھی ساتھ ڈال دیں
  6. 6 ہلکا جوش دے کر اُتار لیں
  7. 7 ٹھنڈا کرکے مرتبان میں ڈالیں

متعلقہ پکوان

(4368) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Achar - مزید اچار، مختلف اقسام کے اچار

More Recipes - مزید تراکیب