Shaljam Ki Bhujia Recipe In Urdu

شلغم کی بھجیا بنانے کی ترکیب

Shaljam Ki Bhujia Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

28 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 شلغم آدھ سیر
2 گھی ڈیڑھ چھٹانک
3 پیاز ایک عدد
4 لہسن چارتریاں
5 دہی آدھ پاؤ
6 نمک مرچ حسب پسند
7 سبز دھنیا اور مرچ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1شلغم دھو کر چھیلیں اور چھوٹے چھوٹے قتلے کاٹلیں
  2. 2 ایک دیگچی میں اتنا پانی ڈالیں کہ شلغم بھی گل جائے اور پانی بھی خشک ہو جائے
  3. 3 شلغم ابال کر کچو مر بنا کر رکھ لیں
  4. 4 دیگچی میں گھی کڑ کڑائیں
  5. 5 اس میں پیاز، لہسن بادامی کر لیں اور دہی کے ساتھ دیگر مصالحے ڈال کر بھونیں
  6. 6 جب گھی چھوڑنے لگے تو شلغم کا کچو مر بھی شامل کر یں اور بھونیں
  7. 7 ہری مرچ اور دھنیا باریک کاٹ کر ڈالیں اور دم دے دیں

متعلقہ پکوان

(5948) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Shaljam Ki Bhujia, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shaljam Ki Bhujia is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.