Sharbat Angoor Recipe In Urdu

شربت انگور بنانے کی ترکیب

Sharbat Angoor Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

67 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 شیریں انگور کا رس ایک سیر
2 چینی ایک سیر
3 ٹار ٹرک ایسڈ چار ماشہ
4 عرق کیوڑہ ایک چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قلعی شدہ برتن میں ایک سیر پانی ڈال کر آگ پر رکھیں، اور اس میں ایک سیر چینی ملا دیں اور ہلاتے جائیں
  2. 2 چینی کے حل ہونے کے بعد جھاگ اٹھنے پر پونی سے میل نکال کر باہر پھینک دیں
  3. 3 اس کے بعد انگور کا رس اس میں ملا دیں
  4. 4 جب قوام چار تار کا بن جائے تو نیچے اتار کر موٹے کپڑے سے چھان لیں
  5. 5 جب قدرے ٹھنڈا ہو جائے یعنی نیم گرم ہو تو اس میں عرق کیوڑہ ڈال دیں
  6. 6 ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بند کر کے لیبل چسپاں کر دیں

متعلقہ پکوان

(2516) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Angoor Sharbat - مزید انگوروں کے مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sharbat Angoor, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sharbat Angoor is a Angoor Sharbat, and listed in the grape juice. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.