Sharbat DarChini Recipe In Urdu

شربت دار چینی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sharbat DarChini, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sharbat DarChini is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sharbat DarChini Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

64 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دار چینی چار تولہ
2 الائچی خورد نصف تولہ
3 لیموں ایک تولہ
4 پانی نصف سیر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے دار چینی اور الائچی خورد کو جو کوب کر لیں اور پانی میں ڈال دیں
  2. 2 آگ پر رکھ کر اتنا جوش دیں کہ پانی ڈیڑھ پاؤ رہ جائے
  3. 3 اسے ململ کے کپڑے سے چھان لیں اور اس میں لیموں کا رس نچوڑ لیں
  4. 4 بعد ازاں چینی ملا کر ہلکی ہلکی آنچ پر قوام تیار کر لیں
  5. 5 ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر لیں

متعلقہ پکوان

(4784) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب