Sharbat Halia Recipe In Urdu

شربت حلیہ بنانے کی ترکیب

Sharbat Halia Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

90 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مویز منقی سات چھٹانک
2 میتھرے سات چھٹانک
3 ملٹھی ایک چھٹانک
4 نو ماشے انجیر
5 زرد پندرہ عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ان تمام ادویات کو رات بھر بھگو کر رکھ دیا جاتا ہے اور صبح آگ پر جو شاندہ بنایا جائے
  2. 2 جب پانی ڈیڑھ پاؤ رہ جائے تو اتار کر چھان لیں اور اس میں حسب ضرورت شہد کا قوام ، شربت کا قوام تیار کر یں
  3. 3 جب قوام درست ہو جائے تو نیچے اتار کر رکھ لیں اور سرد ہونے پر صاف اور خشک بوتلوں میں بھر لیں
  4. 4 بوقت ضرورت مریض کو دو تولہ شربت سادہ یا کسی عرق کے ساتھ پلائیں

متعلقہ پکوان

(4762) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sharbat Halia, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sharbat Halia is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.