Sharbat Lemon Recipe In Urdu

شربت لیموں بنانے کی ترکیب

Sharbat Lemon Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

22 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چینی دانے دار چھ سیر
2 کاغذی لیموں سو عدد کا رس
3 گلاب کا عرق آدھ پاؤ
4 پانی چودہ سیر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قلعی شدہ برتن میں پانی ڈال کر آگ پر رکھیں
  2. 2 جب اس میں ابال آجائے تو اس میں چینی ڈال کر چینی کو پانی میں حل کر دیں
  3. 3 جھاگ اٹھنے پر میل پونی سے الگ کر کے باہر پھینک دیں
  4. 4 اس کے بعد لیموں کا رس اس میں شامل کر دیں
  5. 5 جب قوام تین تار کا ہو جائے تو چولہے سے نیچے اتار لیں اور قدرے ٹھنڈا ہونے پر نیم گرم حالت میں عرق گلاب شامل کر دیں
  6. 6 بالکل ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر کر رکھ دیں

متعلقہ پکوان

(4145) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Lemon Sharbat - مزید لیمن اور لیموں کے مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sharbat Lemon, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sharbat Lemon is a Lemon Sharbat, and listed in the lemon drinks. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.