Sharbat Sandal Recipe In Urdu

شربت صندل بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sharbat Sandal, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sharbat Sandal is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sharbat Sandal Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

30 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 برادہ صندل سفید ایک سیر
2 عرق گلاب چھ چھٹانک
3 چینی دو سیر
4 پانی چار سیر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1برادہ صندل دوسیر پانی میں ڈال کر آگ پر جوش دیں
  2. 2 جب پانی نصف رہ جائے تو چھان لیں اور دو سیر پانی لے کر اسے آگ پر رکھیں اور گرم ہونے پر اس میں چینی ملا دیں
  3. 3 جب چینی اچھی طرح حل ہو جائے تو ایک تار کا قوام تیار ہونے پر اس میں صندل والا پانی شامل کر دیں
  4. 4 قوام گاڑھا چارتار کا ہونے پر بوتلوں میں بھر لیں

متعلقہ پکوان

(3686) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب