MENU Open Sub Menu

Shawarma Recipe In Urdu

شوارما بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Shawarma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shawarma is a Fast Food, and listed in the Fast Food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Shawarma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 750 گرام
2 دہی 1 کپ
3 سرکہ 1/4 کپ
4 لہسن 2 جوئے
5 کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
6 نمک 1 چائے کا چمچ
7 ہری الائچی 2 عدد
8 لیموں کا رس سوس بنانے کے لئے
9 تل کا پیسٹ 1 کپ
10 لہسن 2 جوئے
11 لیموں کا رس 1/4 کپ
12 دہی 4 چار کھانے کا چمچ
13 پیٹا بریڈ 4 عدد
14 باریک کٹا کھیرا حسبِ ضرورت
15 کٹی پیاز حسب ضرورت
16 سماک 1 چائے کا چمچ
17 ٹماٹر حسب ِ ضرورت
18 لال مرچ پیسٹ کے لئے
19 کشمیری مرچ 6 عدد
20 زیرہ 1 چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کشمیری مرچ، زیرہ لے کر اس کو پانی میں بھگولیں
  2. 2 اس کے بعد بلینڈر میں بلینڈ کرلیں
  3. 3 مرچ پیسٹ تیار ہے
  4. 4 چکن کو تمام مصالحہ جات مل کر لگا لیں اور پھر گرل کرلیں
  5. 5 پکنے کے بعد چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور سوس میں ملالیں
  6. 6 اب پیٹا بریڈ پر چلی پیسٹ لگالیں اور چکن کے ٹکڑے میں زیتون کا تیل ڈالیں اور اس کو رول کرلیں
  7. 7 گھر کا مزیدار شواما تیار ہے
  8. 8 کھانے کے لیے سروکریں

متعلقہ پکوان

(5040) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fast Food - مزید فاسٹ فوڈز

More Recipes - مزید تراکیب