Shekspori Kabab Recipe In Urdu - Recipe No. 4134

شیکسپوری کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4134

Shekspori Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

128 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو
2 دال چنا آدھا کپ
3 بادام دس عدد (چھیلے ہوئے)
4 کھوپرا ایک کھانے کا چمچ
5 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
6 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
7 نمک ایک چائے کا چمچ
8 ادرک، لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
9 پیاز ایک عدد
بھرنے کے لئے:
1 پنیر آدھا کپ
2 پیاز آدھا کپ (باریک کٹی ہوئی)
3 ہرا دھنیا آدھا کپ (باریک کٹا ہوا)
4 ہری مرچیں چار عدد (باریک کٹی ہوئی)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے میں دال، تھوڑا سا پانی اور باقی کی تمام چیزیں ڈال کر ابال لیں
  2. 2 جب دال گل جائے تو بھون کر پیس لیں اور پھر ایک لیموں کا رس مکس کر دیں
  3. 3 بھرنے کے لئے تمام چیزیں ملا لیں اور پسے ہوئے قیمے کے کباب بنا کر اس کے درمیان بھر یں اور فرائی کر لیں
  4. 4 جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو ڈش میں نکال کر گارنش کر یں

متعلقہ پکوان

(6566) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Shekspori Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shekspori Kabab is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.