Shish Kebab Recipe In Urdu - Recipe No. 6639

شیش کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6639

Shish Kebab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مٹن ایک کلوکیوبز اور ہڈی کے بغیر
2 نمک حسب ذائقہ
3 لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
4 زیتون کا تیل تین سے چار کھانے کے چمچ
5 سرکہ چار کھانے کے چمچ
6 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ کُٹی ہوئی
7 اجوائن دو چائے کے چمچ
8 پیاز دو عدد کیوبز میں کٹی ہوئی
9 شملہ مرچ دو عدد کیوبز میں کٹی ہوئی
10 ٹماٹر دو عدد کیوبز میں کٹا ہوا
11 باربی کیو اسٹکس حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں نمک،لہسن کا پیسٹ،زیتون کا تیل،سرکہ ،کُٹی کالی مرچ،اجوائن ،گوشت کے کیوبز،پیاز،شملہ مرچ اور ٹماٹر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرکے دو سے تین گھنٹوں کے لئے چھوڑ دیں۔
  2. 2 اب سیخوں یا حسب ضرورت باربی کیو اسٹکس پر پہلے گوشت کا کیوب،پھر سبزیاں،پھر گوشت کے کیوبز اور پھر سبزیاں لگائیں۔
  3. 3 اب چاہیں تو سیخوں کو کوئلوں پر سینک لیں یا اوون میں بیک کرلیں یا فرائی کرکے کوئلے کو دھواں دے دیں۔
  4. 4 انہیں اتنا پکائیں کہ سبزیاں تیار ہو جائیں اور گوشت باہر سے براؤن اور اندر سے گلابی سا رہے ۔گرم گرم شروع کریں۔

(708) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kabab - مزید گوشت کے کباب

Urdu cooking recipe of Shish Kebab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shish Kebab is a Gosht Ke Kabab, and listed in the meat kebab aur gost kabab. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.