Sholay Kabab Recipe In Urdu

شعلے کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sholay Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sholay Kabab is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sholay Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

138 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو (بغیر ہڈی کا)
2 نمک حسب ذائقہ
3 سرخ مرچ آدھا کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)
4 سفید مرچ آ دھا کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)
5 گرم مصالحہ آدھا چمچ
6 کلونجی آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی)
7 رائی ایک چمچ (کوٹ لیں)
8 سونف ایک چٹکی (کٹی ہوئی)
9 ادرک کا پیسٹ آدھا کھانے کا چمچ
10 ثابت دھنیا ایک چٹکی
11 کچا پپیتا چار کھانے کے چمچ (کدو کش کیا ہوا)
12 سرکہ چار چائے کے چمچ
13 تل کا تیل آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو دھو کر خشک کر لیں
  2. 2 تمام اشیاء مکس کر کے ڈیڑھ گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر یں
  3. 3 میرینیٹ کی ہوئی بوٹیوں کو سلاخوں میں پرو کر درمیانے گرم تندور میں دس سے بارہ منٹ تک روسٹ کر یں
  4. 4 سلاخوں سے اتار کر دھنیے کی چٹنی کے ساتھ گرما گرم پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3899) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب