Shrimps Rice Recipe In Urdu - Recipe No. 6826

Shrimps Rice Urdu recipe is available at UrduPoint. Shrimps Rice is a famous dish in this region. You can read here Shrimps Rice recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Shrimps Rice. You can know the complete method to make Shrimps Rice on this page. We will also tell you how long it will take to make Shrimps Rice. Read the recipe, ingredients, and everything related to Shrimps Rice below.

شرمپس رائس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6826

Shrimps Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے 200 گرام

2 چاول دو پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 لہسن کے جوئے دو سے تین عدد

5 پیاز ایک عدد درمیانی

6 شملہ مرچ آدھی پیالی

7 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

8 اجوائن آدھا چائے کا چمچ

9 خشک تلسی کے پتے ایک چائے کا چمچ

10 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

11 پسی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

12 یخنی دو پیالی

13 سرکہ آدھی پیالی

14 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

15 ہرا دھنیا ایک گٹھی

16 مارجرین یا مکھن دو کھانے کے چمچ

17 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تلسی کے پتے،اجوائن،کچلا ہوا لہسن،لال مرچ کٹی ہوئی اور پسی ہوئی ان تمام چیزوں کو اچھی طرح ملا کر دو حصوں میں کر لیں۔
  2. 2 ہرا دھنیا،شملہ مرچ اور پیاز کو باریک چوپ کر لیں۔پین میں ایک کھانے کا چمچ مارجرین یا مکھن کو ہلکا سا پگھلا لیں اور اس میں چوپ کی ہوئی سبزیوں کو ایک سے دو منٹ فرائی کریں۔
  3. 3 پھر اس میں(بھگو کر رکھے ہوئے)چاول اور مصالحے کے مکسچر کا ایک حصہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔اس میں یخنی اور نمک ڈال کر ڈھک کر پکنے رکھ دیں۔
  4. 4 پانی خشک ہونے پر چاولوں کو الٹ پلٹ کرکے ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  5. 5 جھینگوں کو صاف دھو کر مصالحے کے دوسرے حصے سے میرینیٹ کریں اور کوکنگ آئل میں دو سے تین منٹ تیز آنچ پر فرائی کرکے نکال لیں ۔
  6. 6 پھر علیحدہ پین میں مارجرین یا مکھن کو پگھلا کر اس میں سرکہ اور لیموں ڈال کر ایک سے دو منٹ پکائیں اور اس میں فرائی کئے ہوئے جھینگے ڈال کر سرکہ خشک ہونے تک پکا کر چولہے سے اتار لیں۔

(1903) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Rice

Urdu cooking recipe of Shrimps Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shrimps Rice is a Chinese Rice, and listed in the chinese chawal. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.