Sindhi Fish Korma Recipe In Urdu

سندھی فش قورمہ بنانے کی ترکیب

Sindhi Fish Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40-45 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

380 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی(رہو) ایک کلو
2 تیل ایک کپ
3 گرم مصالحہ پاؤڈر کھانے کا چمچہ
4 ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
5 کری پتہ 4-6 عدد
6 نمک حسب ذائقہ
7 پیاز 250 گرام
8 ادرک، لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
9 دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
10 لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
11 دہی ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز باریک کاٹ کر فرائی کریں
  2. 2 گولڈن براؤن ہو جائے تو نکال کر کاغذ پر پھیلا دیں
  3. 3 خشک ہو جائے تو ہاتھ سے چورا کر لیں
  4. 4 سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں ادرک، لہسن پیسٹ ڈال کر فرائی کریں
  5. 5 دہی میں لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر ، ہلدی پاؤڈر اور نمک ڈال کر مکس کریں
  6. 6 ساتھ ہی 2 کھانے کے چمچے چورا کی ہوئی پیاز ملا دیں اور مصالحہ بھونیں
  7. 7 مچھلی کے قتلے بھی ایک ایک کر کے اس میں ڈالیں اور بھون کر فوراً نکال لیں
  8. 8 تمام قتلوں پر اس طرح مصالحہ لگ جائے گا
  9. 9 بقیہ مصالحے میں پانی شامل کر کے بھونتی جائیں
  10. 10 کری پتے اور مچھلی کے قتلے شامل کر دیں
  11. 11 گرم مصالحہ پاؤڈر اور بقیہ پیاز ملا کر دم پر رکھ دیں
  12. 12 5 منٹ بعد ڈش میں نکال لیں

متعلقہ پکوان

(2837) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Korma - مزید فش قورمہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sindhi Fish Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sindhi Fish Korma is a Fish Korma, and listed in the machli ka korma. its preparation time is only 40-45 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.