Sindhi Mutton Biryani Recipe In Urdu

مٹن سندھی بریانی بنانے کی ترکیب

Sindhi Mutton Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

449 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت ایک کلو
2 چاول ایک کلو
3 آلو آدھا کلو
4 تیل دو کھانے کے چمچے
5 نمک حسب ذائقہ
6 گرم مصالحہ پسا ہوا دو کھانے کے چمچے
7 آلو بخارا تین عدد
8 دار چینی تین ٹکڑے دہی ایک کپ
9 الائچی چار عدد
10 لال مرچ (پسی ہوئی) ڈیڑھ کھانے کے چمچے
11 ہلدی ایک چائے کا چمچہ
12 جائفل جاوتری ایک چائے کا چمچہ
13 ادرک لہسن پسا ہوا ڈیڑھ کھانے کا چمچہ
14 لونگ پانچ عدد
15 پیاز Slice آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل ڈال کر گرم کر یں
  2. 2 پھر اس میں پیاز ڈال کر ہلکی سنہری کر لیں
  3. 3 پھر اس میں ادرک لہسن اور گوشت ڈال کر بھونیں
  4. 4 پھر اس میں سارے مصالحے ڈال کر اور پانی ڈال کر گوشت کو گلنے دیں
  5. 5 دوسری دیگچی میں چاولوں کو ایک کنی ابال کر رکھ دیں
  6. 6 جب گوشت گل جائے تو چاولوں میں رکھ کر دم دے دیں

متعلقہ پکوان

(3867) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sindhi Mutton Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sindhi Mutton Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.