Sindhi Pulao Recipe In Urdu - Recipe No. 3920

سندھی پلاؤ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3920

Sindhi Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

359 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول ایک سیر
2 پیاز ایک سیر
3 مٹر ایک سیر
4 گوشت ایک سیر
5 گاجر آدھا سیر
6 ٹماٹر ایک سیر
7 دار چینی ایک ٹکڑا
8 لونگ چھ عدد
9 لال مرچ، نمک حسب ذائقہ
10 گھی ڈیڑھ پاؤ
11 سیاہ زیرہ ایک چائے کا چمچ
12 ہری مرچ دس عدد
13 بڑی الائچی دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے پیاز، گاجر کو کاٹ لیں اور ٹماٹر کے چار چار ٹکڑے کاٹ لیں
  2. 2 پھر کڑ کڑاتے ہوئے گھی میں پیاز کو بادامی رنگ تک تل لیں
  3. 3 پھر گوشت میں نمک، مرچ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں
  4. 4 پھر اس میں مصالحہ ڈال دیں اور اتنا پانی ڈالیں جس میں گوشت اچھی طرح گل جائے
  5. 5 جب پانی خشک ہو جائے اور گوشت گل جائے تو گاجر، ٹماٹر، مٹر اور ہری مرچ ڈال دیں اور چمچ ہلاتی رہیں
  6. 6 اس کے بعد بھگوئے ہوئے چاول ڈال دیں اور انکو چند منٹ تک بھونتے رہیں
  7. 7 کوشش کر یں کہ چاول ٹوٹیں نہ
  8. 8 پھر اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ جس میں چاول گل جائیں
  9. 9 جب پانی خشک ہو جائے تو دس، پندرہ منٹ تک دم پر رکھ دیں
  10. 10 دم کے بعد گرم گرم نوش فرمائیں
  11. نوٹ

  12. 1 یہ پلاؤ آٹھ افراد کے لئے کافی ہے

متعلقہ پکوان

(13394) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food - مزید پاکستانی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sindhi Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sindhi Pulao is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.