Sizzling Beef Recipe In Urdu - Recipe No. 7228

Sizzling Beef Urdu recipe is available at UrduPoint. Sizzling Beef is a famous dish in this region. You can read here Sizzling Beef recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Sizzling Beef. You can know the complete method to make Sizzling Beef on this page. We will also tell you how long it will take to make Sizzling Beef. Read the recipe, ingredients, and everything related to Sizzling Beef below.

سزلنگ بیف بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7228

Sizzling Beef Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈر کٹ بیف آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک دو انچ کا ٹکڑا

4 کارن فلار ایک کھانے کا چمچ

5 پیپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

6 سویا ساس چار کھانے کے چمچ

7 سرکہ دو کھانے کے چمچ

8 تل کا تیل دو کھانے کے چمچ

9 بے بی کارن دو سے تین عدد

10 مشرومز چار سے چھ عدد

11 بروکولی 100 گرام

12 ہری پیاز ایک سے دو عدد

13 گاجر ایک عدد

14 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو دھو کر پندرہ سے بیس منٹ فریزر میں رکھ دیں اور تھوڑا سا سخت ہونے پر اس کو اسٹرپس میں کاٹ لیں۔
  2. 2 ایک پیالے میں تل کے تیل میں کارن فلار،پیپریکا،سرکہ اور سویا ساس ڈال کر ملائیں اور اس میں گوشت کو میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
  3. 3 سبزیوں کو دھو کر لمبائی میں کاٹ لیں اور ادرک کو کچل کر رکھ لیں۔
  4. 4 فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو ہلکا سا گرم کریں اور اس میں کچلی ہوئی ادرک کو ایک سے دو منٹ فرائی کریں۔
  5. 5 پھر اس میں میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر درمیانی آنچ پر فرائی کریں۔
  6. 6 گوشت کی رنگت تبدیل ہو جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اسے فرائنگ پین سے نکال لیں۔
  7. 7 پھر اسی فرائنگ پین میں کوکنگ آئل ڈال کر اس میں تمام سبزیاں ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں پھر اس پر فرائی کیا ہوا گوشت ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  8. 8 گرم گرم ڈش میں نکال کر فرائیڈ رائس کے ساتھ شروع کریں۔

(2227) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef

Urdu cooking recipe of Sizzling Beef, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sizzling Beef is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.