Smoke Badami Keema Recipe In Urdu - Recipe No. 6767

اسموک بادامی قیمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6767

Smoke Badami Keema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ(موٹا کُٹا ہوا) 1/2 کلو
2 ہری مرچیں(چوپ کر لیں) 1/2 کپ
3 پیاز(سلائس کاٹ لیں) 1 عدد
4 تیل 1/2 کپ
5 ٹماٹر(چوکور کاٹ لیں) 3 عدد
6 زیرہ 1 چائے کا چمچہ
7 ثابت دھنیا 1 چائے کا چمچہ
8 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
9 ناریل(بھون کر پیس لیں) 2 کھانے کے چمچے
10 بادام 8 عدد
11 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
12 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بادام‘ہری مرچیں‘ہرا دھنیا گارنشنگ کے لئے
  2. 2 ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں ہری مرچیں فرائی کریں۔
  3. 3 قیمہ ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں کہ قیمے کا پانی سوکھ جائے۔
  4. 4 لہسن‘ادرک پیسٹ‘ہلدی پاؤڈر اور نمک ڈال کر بھونیں ٹماٹر ڈال کر ڈھکن لگا کر پکائیں۔
  5. 5 ٹماٹر نرم ہو جائیں تو قیمہ بھون لیں اور بادام‘زیرہ‘ثابت دھنیا ناریل پاؤڈر ڈالیں۔مکس کرکے 2 منٹ پکائیں۔کوئلہ دہکا کر قیمے پر رکھیں۔
  6. 6 1/2 چائے کا چمچہ تیل ڈال کر ڈھکن لگا دیں کہ اسموک قیمے میں بس جائے۔
  7. 7 سرونگ ڈش میں نکال کر ہری مرچوں‘ہرے دھنیے اور بادام سے گارنش کر دیں۔

(386) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Keema And Beef Keema - مزید قیمہ اور مختلف اقسام کے قیمے

Urdu cooking recipe of Smoke Badami Keema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Smoke Badami Keema is a Mutton Keema And Beef Keema, and listed in the gosht Keema aur Beef Keema. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.