Sooji Ka Halwa Recipe In Urdu

سوجی کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Sooji Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سوجی ایک پیالی
2 چینی2/1 پیالی/ ایک کھانےکا چمچہ
3 تازہ دودہ 2/1 پیالی
4 لونگیں 4 عدد
5 چھوٹی الائیچی 4 عدد
6 زردے کا رنگ 4/1 چائےکا چمہ
7 پانی 2/1 پیالی
8 تیل 2 کھانے کے چمچے
9 بادام، پستے(باریک کئے ہوئے)4/1 پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوجی کو فرائی پین میں ہلکا سا بھون کر نکال لیں۔
  2. 2 الائچیوں کو ایک کھانےکے چمچے چینی کے ہمرا پیس لیں۔
  3. 3 کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس میں پیسی ہوئی الائچی اور لونگیں بھونیں، اس میں باقی چینی، پانی اور زردے کا رنگ شامل کا رنگ شامل کرکے چند منٹ پکائیں۔
  4. 4  ابال آنے لگے تو اس میں سوجی اور دودہ ڈالیں اور چمچہ چلاتے ہوئے پکائیں۔
  5. 5  آمیزہ گاڑھا ہونے لگےتو کنارہ چھوڑنے تک بھون کر سرونگ ڈش میں نکال لیں اور بادام، پستے سے سجا کر پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(2129) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sooji Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sooji Ka Halwa is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.