South Indian Mix Vegetable Recipe In Urdu - Recipe No. 7263

South Indian Mix Vegetable Urdu recipe is available at UrduPoint. South Indian Mix Vegetable is a famous dish in this region. You can read here South Indian Mix Vegetable recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for South Indian Mix Vegetable. You can know the complete method to make South Indian Mix Vegetable on this page. We will also tell you how long it will take to make South Indian Mix Vegetable. Read the recipe, ingredients, and everything related to South Indian Mix Vegetable below.

ساؤتھ انڈین مکس ویجیٹیبل بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7263

South Indian Mix Vegetable Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کدو 100 گرام

2 لوکی 100 گرام

3 توری 100 گرام

4 مٹر 100 گرام

5 لوبیا 1/4 کپ

6 گاجر 1 کپ

7 ہری مرچیں (سلائس کاٹ لیں) 3-4 عدد

8 کڑی پتے 3-4 عدد

9 ثابت زیرہ 3/4 چائے کا چمچہ

10 میدہ 1 کھانے کا چمچہ

11 ناریل 1 عدد

12 گھی 1 کھانے کا چمچہ

13 چینی 1/4 چائے کا چمچہ

14 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کدو‘لوکی‘توری‘گاجر سب کے پتلے سلائس کاٹ لیں۔
  2. 2 ناریل میں 2 کپ پانی مکس کرکے کچھ دیر رکھیں پھر بلینڈ کر لیں۔
  3. 3 چھان کر گاڑھا کوکونٹ ملک نکال کر الگ رکھ لیں۔
  4. 4 باقی بچے ہوئے ناریل میں 2 کپ پانی ڈالیں کچھ دیر رکھیں پھر دوبارہ بلینڈ کرکے پتلا کوکونٹ ملک چھان کر الگ رکھ لیں۔
  5. 5 گاڑھے کوکونٹ ملک میں میدہ ڈال کر مکس کریں۔
  6. 6 ایک دیگچی میں گھی گرم کرکے اس میں زیرہ ڈالیں‘کڑکڑانے لگے تو ہری مرچیں‘کڑی پتے ڈالیں 1/2 منٹ پکا کر اس میں کدو‘لوکی‘توری‘مٹر‘لوبیا‘گاجر‘پتلا کوکونٹ ملک اور نمک شامل کریں۔
  7. 7 جب سبزیاں گل جائیں تو اس میں گاڑھا کوکونٹ ملک‘چینی شامل کریں کچھ منٹ پکائیں۔
  8. 8 آمیزہ گاڑھا ہو جائے تو نکال کر ناریل کے سلائسز سے گارنش کرکے بھوپالی پراٹھوں کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

(1936) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Indian Food

Urdu cooking recipe of South Indian Mix Vegetable, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. South Indian Mix Vegetable is a Indian Food, and listed in the india food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.