Spaghetti Peas With Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 6709

اسپیگھٹی مٹر ودھ چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6709

Spaghetti Peas With Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 اسپیگھٹی 2 کپ
2 ٹماٹو سوس 1 کپ
3 سیاہ مرچ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
4 مرغی کی ٹانگیں(اُبلی ہوئی) 4 عدد
5 آلو(اُبلے ہوئے) 2 عدد
6 نمک حسب ذائقہ
7 مٹر(اُبلے ہوئے) 2 کپ
8 تیل حسب ضرورت
9 ٹماٹر(باریک چوکور کاٹ لیں) 1 عدد
10 ہری پیاز 1 عدد(صرف ہرا حصہ کاٹ لیں)
11 پنیر حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اسپیگھٹی کو نمک ملے پانی میں 5-7 منٹ کے لئے اُبال لیں۔یہاں تک کہ ایک کنی رہ جائے۔
  2. 2 اس کے بعد چھلنی میں ڈال کر گر م پانی گرا کر ٹھنڈاپانی گزار دیں اور اس میں 1 کھانے کا چمچہ تیل ملا کر اسپیگھٹی کو ایک پیالے میں نکال لیں۔
  3. 3 تیل گرم کرکے مرغی کی ٹانگیں فرائی کرکے نکال لیں۔
  4. 4 ایک بیکنگ ڈش میں اسپیگھٹی‘مٹر اور مرغی کی ٹانگیں رکھ کر نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر اور پنیر چھڑک کر پہلے سے گرم اوون میں 180C پر رکھ کر 10-15 منٹ تک بیک کرکے سرونگ ڈش میں نکال کر ٹماٹر سوس‘ہری پیاز اور ٹماٹر ڈال دیجئے۔
  5. 5 عمدہ اور لذیذ اسپیگھٹی مٹر ودھ چکن تیار ہے۔

(4720) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Spaghetti - مزید اسپیگٹی

Urdu cooking recipe of Spaghetti Peas With Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spaghetti Peas With Chicken is a Spaghetti, and listed in the Spaghetti. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.