Spaghetti With Red Beans Recipe In Urdu

سپیگیٹیز وِد ریڈ بینز بنانے کی ترکیب

Spaghetti With Red Beans Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

720 منٹ

پکانے کا وقت

90 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بون لس) 500 گرام
2 سپیگیٹیز ایک پیکٹ
3 سرخ لوبیا (ابلا ہوا) ایک پیالہ (درمیانہ سائز)
4 نمک حسب ذائقہ
5 زیرہ ایک چائے کا چمچ
6 لال مرچیں (کٹی ہوئی) 2 چائے کے چمچ
7 کالی مرچیں (کٹی ہوئی) ایک چائے کا چمچ
8 تیل ایک کپ
9 پیاز (باریک کٹے ہوئے) ایک عدد
10 لہسن (پسا ہوا) 1/2 چائے کا چمچ
11 ادرک (پسا ہوا) 1/2 چائے کاچمچ
12 سویا سوس 2 کھانے کے چمچ
13 سرکہ 3 کھانے کے چمچ
14 ٹماٹر کیچپ ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے سپیگیٹیز ابال لیں جب وہ نرم ہوجائیں تو چھلنی میں ڈال کر پانی نچور لیں ساتھ ہی چکن کے ٹکڑے بھی دھو کر ابال لیں
  2. 2 جب وہ گل جائیں تو انہیں تھوڑے سے تیل میں فرائی کریں اور باریک ریشے کر کے رکھ لیں
  3. 3 اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز ہلکے براؤن ہونے تک فرائی کریں اور اس میں چکن کے ریشے بھی شامل کر دیں
  4. 4 ایک دو چمچ چلانے کے بعد اس میں لہسن کا پیسٹ ، تمام مصالحہ جات ، سرکہ اور سویاسوس وغیرہ سب کچھ ڈال کر اچھی طرح بھونیں
  5. 5 اور جب تیل مصالحے سے الگ آنے لگے تو اس میں سرخ لوبیا شامل کر کے تھوڑا مزید بھون لیں
  6. 6 لیجئے امزیدار گریوی تیار ہے
  7. 7 آخر میں سپیگیٹیز شامل کر کے 5 منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں

متعلقہ پکوان

(3330) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Spaghetti With Red Beans, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spaghetti With Red Beans is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 720 minutes and it's making time is just 90 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.