Spanish Fried Fish Recipe In Urdu - Recipe No. 6697

Spanish Fried Fish Urdu recipe is available at UrduPoint. Spanish Fried Fish is a famous dish in this region. You can read here Spanish Fried Fish recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Spanish Fried Fish. You can know the complete method to make Spanish Fried Fish on this page. We will also tell you how long it will take to make Spanish Fried Fish. Read the recipe, ingredients, and everything related to Spanish Fried Fish below.

اسپینش فرائی فش بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6697

Spanish Fried Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے قتلے ایک کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 لہسن کے جوئے دو سے تین عدد

4 ثابت کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

5 مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ

6 سخت لیموں دو عدد

7 میدہ حسب ضرورت

8 ڈبل روٹی کا چورا آدھی پیالی

9 تازہ پارسلے دو سے تین ڈنٹھل

10 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے قتلوں کو صاف دھو کر خشک کر لیں اور اس پر مسٹرڈ پیسٹ مل دیں۔
  2. 2 ایک پیالے میں چار کھانے کے چمچ میدہ اور ڈبل روٹی کا چورا ڈالیں،اس میں نمک اور گدری پسی ہوئی کالی مرچ ملائیں۔
  3. 3 مچھلی کے قتلوں کو اس مکسچر میں اچھی طرح رول کر لیں اور کوکنگ آئل میں فرائی کر لیں۔
  4. 4 اس کا ساس بنانے کے لئے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو ہلکا سا گرم کریں اور اس میں ایک چائے کا چمچ لیموں کا چھلکا کش کرکے ڈالیں، خوشبو آنے پر کچلا ہوا لہسن ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں۔
  5. 5 پھر اس میں دو کھانے کے چمچ میدہ ڈال کر بھونیں،میدہ بھن جائے تو اس میں دو سے تین کھانے کے چمچ لیموں کا رس اور تھوڑا سا پانی ڈال کر ہلکا سا گاڑھا ہونے تک پکائیں اور آخر میں اس میں باریک کٹا ہوا پارسلے ملا لیں۔

(3067) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish

Urdu cooking recipe of Spanish Fried Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spanish Fried Fish is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.