Spanish Omlette Recipe In Urdu

اسپینش آملیٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Spanish Omlette, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spanish Omlette is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Spanish Omlette Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

326 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا قیمہ 1/2 پیالی
2 مٹر(اُبلے ہوئے)1/2 پیالی
3 انڈے 4 عدد
4 پیاز(باریک کٹی ہوئی)ایک عدد
5 فرنچ بینز(چھوٹے کٹے ہوئے)4 عدد
6 آلو(اُبلے اور چھوٹے کٹے ہوئے)2 عدد
7 کُٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
8 پنیر(کدوکش)2 کھانے کے چمچے
9 بیسن 1/2 چائے کا چمچہ
10 تازہ دودھ 1/2 پیالی
11 نمک حسب ذائقہ
12 زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچہ
13 تیل ایک چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں کی سفیدیوں اور زردیوں کو الگ کرلیں
  2. 2 سفیدیوں کو الیکڑک بیڑکی مدد سے خوب پھینٹیں
  3. 3 زردیوں کو الگ پھینٹ لیں اس میں آلو‘مٹر‘پیاز‘فرنچ بینز بیسن اور دودھ ملا لیں
  4. 4 فرائننگ پین کو تیل سے چکنا کریں ‘پھر سفیدی پھیلائیں
  5. 5 اس پر زردی‘زیتون کا تیل ‘پنیر‘کالی مرچ اور نمک ملاکر چند منٹ تک پکائیں
  6. 6 اسے دہرا کر کے چند منٹ تک پکائیں اور پلیٹ میں نکال لیں

(1123) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب