Special Chicken Korma Recipe In Urdu - Recipe No. 6700

اسپیشل چکن قورمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6700

Special Chicken Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

55 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی 1 عدد (ٹکڑے کروا لیں)
2 دہی 1 کپ
3 نمک 1 چائے کا چمچہ
4 لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے
5 دھنیا پاؤڈر 4 چائے کے چمچے
6 پیاز(براؤن کی ہوئی) 2 عدد
7 پیاز(بلینڈر کر لیں) 2 عدد
8 گھی 1 کپ
9 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
10 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
11 لونگ 6 عدد
12 چھوٹی الائچی 8 عدد
13 بڑی الائچی 2 عدد
14 تیزپات 1 عدد
15 دارچینی اسٹک 1 عدد
16 کالا زیرہ 1/2 چائے کا چمچہ
17 بادام‘کشمش حسب ضرورت
18 کیوڑہ 1 کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں گھی گرم کریں۔
  2. 2 اس میں پیاز اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر فرائی کریں اور پیاز براؤن کر لیں۔
  3. 3 دہی میں نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘ دھنیا پاؤڈر‘ادرک پیسٹ‘لہسن پیسٹ اور گرائنڈ کی ہوئی پیاز مکس کر لیں۔
  4. 4 اس کو پیاز میں ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
  5. 5 اس کے بعد مرغی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  6. 6 گھی اوپر نظر آنے لگے تو اس میں بادام‘کشمش اور کیوڑہ ڈال دیں۔تافتان یا نان کے ساتھ شروع کریں۔

(1088) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Salan - مزید چکن قورمہ

Urdu cooking recipe of Special Chicken Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Special Chicken Korma is a Chicken Salan, and listed in the Chicken Korma. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 55 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.