Special Korma Recipe In Urdu - Recipe No. 7538

Special Korma Urdu recipe is available at UrduPoint. Special Korma is a famous dish in this region. You can read here Special Korma recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Special Korma. You can know the complete method to make Special Korma on this page. We will also tell you how long it will take to make Special Korma. Read the recipe, ingredients, and everything related to Special Korma below.

اسپیشل قورمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7538

Special Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1 کلو

2 پیاز (براؤن کر لیں) 4 عدد

3 بادام (اُبال کر) 15 عدد

4 پستہ 15 عدد

5 خشخاش 2 چائے کے چمچے

6 دہی 1 پاؤ

7 دھنیا و زیرہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

8 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

9 ادرک/ لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

10 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

11 لیموں کا رس 1 چائے کا چمچہ

12 کیوڑے کا پانی 1/2 چائے کا چمچہ

13 تیل یا گھی 1 کپ

14 دھنیا‘ پودینہ (کٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے گوشت کو دہی‘ دھنیا و زیرہ پاؤڈر‘ لال مرچ پاؤڈر‘ ادرک اور لہسن لگا کر 2-3 گھنٹے میرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 ایک پین میں تیل گرم کر کے پیاز براؤن کر کے نکال لیں۔
  3. 3 اسی تیل میں میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈالیں اور اچھی طرح سے بھون کر پیاز ڈال کر ہلکی آنچ پر پکانے رکھیں۔
  4. 4 ضرورت ہو تو گوشت گلانے کے لئے پانی ڈالیں۔
  5. 5 جب گوشت گل جائے تو بادام پستہ خشخاش کا پیسٹ ڈالیں اور تھوڑا مکس کریں تاکہ تیل اوپر آئے۔
  6. 6 اب گرم مصالحہ‘ لیموں کا رس اور کیوڑہ ڈالیں اور 5 منٹ دم پر رکھیں۔
  7. 7 سرو کرتے وقت ہرا دھنیا اور پودینے سے گارنش کریں۔
  8. 8 روٹی یا چاول کے ساتھ کھائیں۔
  9. 9 گارنش کے لئے 2 بادام اور 2 پستہ کی ہوائیاں کاٹ کر چھڑک دیں۔

(1521) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma

Urdu cooking recipe of Special Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Special Korma is a Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma, and listed in the Mutton Karahi, Beef Karahi and Korma. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.