Spicy Beef Curry Recipe In Urdu - Recipe No. 6800

اسپائسی بیف کری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6800

Spicy Beef Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا گوشت 1/2 کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
4 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
5 دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
6 دہی 1 کپ
7 تیل حسب ضرورت
8 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
9 ثابت گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچہ
10 پیاز(درمیانی) 2 عدد
11 ٹماٹر(چوپ کر لیں) 2 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو لمبائی میں کاٹ کر اُبال لیں اور پیاز کو باریک چوپ کر لیں۔
  2. 2 کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز فرائی کریں۔
  3. 3 پیاز لائٹ گولڈن ہونے پر ثابت گرم مصالحہ ڈال کر کڑکڑائیں۔
  4. 4 گوشت‘لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘لہسن ادرک پیسٹ‘ٹماٹر‘دہی اور نمک ڈال کر بھونیں۔
  5. 5 ٹماٹر نرم ہو جائیں تو بھون کر 1 کپ پانی ڈالیں۔
  6. 6 2 منٹ پکانے کے بعد سرونگ ڈش میں نکال لیں۔نان کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

(571) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

Urdu cooking recipe of Spicy Beef Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Beef Curry is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.