Spicy Cheese Biscuits Recipe In Urdu - Recipe No. 7268

Spicy Cheese Biscuits Urdu recipe is available at UrduPoint. Spicy Cheese Biscuits is a famous dish in this region. You can read here Spicy Cheese Biscuits recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Spicy Cheese Biscuits. You can know the complete method to make Spicy Cheese Biscuits on this page. We will also tell you how long it will take to make Spicy Cheese Biscuits. Read the recipe, ingredients, and everything related to Spicy Cheese Biscuits below.

اسپائسی چیز بسکٹس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7268

Spicy Cheese Biscuits Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ ایک پیالی

2 سادہ آٹا ایک پیالی

3 بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

4 نمک حسب ذائقہ

5 کچلا ہوا لہسن دو جوئے

6 ہری پیاز (چوپ کی ہوئی) دو کھانے کے چمچ

7 کٹی ہوئی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ

8 کالی مرچ کٹی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

9 اوریگانو آدھا چائے کا چمچ

10 بٹر ملک تین سے چار کھانے کے چمچ

11 چیڈر یا موزریلا چیز ایک پیالی

12 مکھن تین چوتھائی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ اور آٹا ایک پیالے میں ڈالیں اور اس میں نمک،بیکنگ پاؤڈر،لال مرچ،اوریگانو اور کالی مرچ ڈال کر دو چمچ کی مدد سے ملائیں۔
  2. 2 پھر اس میں لہسن،ہری پیاز کش کیا ہوا چیز اور یخ ٹھنڈا مکھن (چھوٹے ٹکڑے کیا ہوا) ڈال کر انگلیوں سے ملا کر ڈبل روٹی کے چورے کی شکل میں لے آئے۔
  3. 3 اس میں تھوڑا تھوڑا کر کے بٹر ملک (چار سے پانچ کھانے کے چمچ دودھ میں دو سے تین قطرے لیموں کا رس ملا لیں) ڈالتے ہوئے اسے گوندھ لیں(لیکن زیادہ دیر نہ گوندھیں) اور اسے ڈھک کر بیس سے پچیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  4. 4 بیکنگ ٹرے میں بٹر پیپر لگا کر اسے ہلکا سا چکنا کریں اور حسب پسند شیپ کے کوکیز کاٹ کر اس پر رکھ دیں۔
  5. 5 پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 180C پر پندرہ سے بیس منٹ بیک کر لیں۔
  6. 6 خیال رہے کہ کوکیز کے صرف کنارے سنہری ہونے پر انھیں اوون سے نکال لیں۔
  7. 7 یہ چٹپٹے نمکین کوکیز چائے یا کافی کے ساتھ بہت مزہ دیں گے۔

(1945) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biscuit And Cookies

Urdu cooking recipe of Spicy Cheese Biscuits, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Cheese Biscuits is a Biscuit And Cookies, and listed in the Biscuit and Cookies. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.